09:39 pm
امریکی صدر سے طلاق کی خبروں کی حقیقت ، میلانیا ٹرمپ کی سہیلیوں نے بڑا انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی قریبی سہیلیوں نے شوہر سے طلاق اور علیحدگی کی خبروں کو من گھڑت قرار دے کر مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میلانیا ٹرمپ کی دوستوں نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا کے درمیان کوئی علیحدگی نہیں ہورہی، اس طرح کی خبریں جھوٹی ہیں۔رپورٹ کے مطابق میلانیا کی قریبی ساتھیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو شکست کے بعد میلانیا کا 
اپنے شوہر سے طلاق لینے کا مطالبہ ایک افواہ ہے، دونوں مستقبل میں بھی ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔حالیہ دنوں امریکی صدر کی ترجمان اسٹیفائن گرشم نے بھی طلاق سے متعلق پوچھے گئے سوال کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ غیرمناسب سوال ہے، اس طرح کی خبروں کی وجہ سے لوگ میڈیا پر بھروسہ کرنا چھوڑ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف پر اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں،قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم عمران خان 

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟