11:19 pm
متحدہ عرب امارات کا پاکستان سمیت 11ملکوں کو ویزہ کا اجرا روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت گیارہ ملکوں کے مسافروں کو ویزہ کا اجرا روک دیا۔پابندی کا شکار ملکوں میں پاکستان سمیت ترکی، ایران، افغانستان، عراق، شام، لیبیا اور دیگر ممالک شامل ہیں، ان ممالک کی ائیرلائنز کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔پالیسی کے مطابق فی الحال نئے ویزٹ اور ٹرانزٹ ویزا جاری نہیں کیے جارہے تاہم مستقل رہائشی ویزا رکھنے والے افراد اجازت نامے کے ساتھ سفر کرسکیں گے۔رپورٹ کے
مطابق نئی ویزا تبدیلیاں ”کورونا وائرس“ کے کیسز میں اضافے کے باعث کی جارہی ہیں۔پاکستانی وزارت خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ یہ اقدام ممکنہ طو رپر کروناوائرس کے پھیلائو کو روکنےکےلئے کیا گیا ہے۔ تاہم پہلے سے جاری کیے گئے ویزوں پر اس حکم نامے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے