10:39 am
اسلامیات کے امتحان میں اول پوزیشن ہندو طالبِ علم نے حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا

الور(نیوز ڈیسک)علم حاصل کرنے کی چاہت ہو تو اس کے راستے میں حائل مشکلات کو پار کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہوتا۔ ایسا ہی کچھ ایک بھارتی ہندو طالبِ علم نے ثابت کر دکھایا۔بھارتی شہر الور سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ شبھم یادو نے اسلامیات کے داخلہ امتحان میں اول آکر سب کو حیران کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی شنھم اسلامیات کے طالبِ عملوں میں پہلے غیر مسلم طالبِ علم بن گئے ہیں۔شبھم یادو نے حآل ہی میں دہلی یونیورسٹی سے فلسفے میں
گریجویشن کی ہے ۔ اور وہ مذہب کا گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہتے تھے یہی وجہ تھی کہ انہوں نے اسلامیات میں داخلہ لینے کے لئے ٹیسٹ کی تیاری کی ۔ شبھم کی لگن اور کوششوں کے باعث وہ اسلامیات کے پہلے غیر مسلم طالبِ علم بن گئے۔شبھم کا کہنا ہے کہ: '' ہمارے معاشروں میں اسلام سے متعلق غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ اسلام کو پوری طرح نہیں سمجھا گیا۔ ''مذہبِ اسلام کو جاننے کی خاطر میں نے پوسٹ گریجویشن کے لیے
اسلامیات جیسے مضمون کا انتخاب کیا۔ میں چاہتا ہوں کہ ہندو مسلم مل جل کر رہیں اسی لئے میں ثالث کا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں لیکن اس کے لیے بنیادی طور پر میرا اسلام مذہب کو جاننا بھی ضروری ہے۔شبھم یادو سرکاری نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت اسلامیات یونین پبلک سروس کمشن ان کی اس خواہش میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ان کے والد ایک تاجر اور والدہ گھریلو خاتون ہیں۔ شبھم کو ان کے والد نے اسلامیات جیسے مضمون کو پڑھنے کی اجازت دی اور حمایت بھی کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری