11:51 am
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے بڑی خبر،کتنے دن ؟کتنی  رقم اورکون کون سی پابندیاں عائدکردی گئیں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد غیر ملکیوں پر عمرہ کی آدائیگی کے لیے پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں ، جس کے بعد پاکستان سے حج و عمرہ ٹور آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ شروع کردی ہے ۔پاکستان میں حج و عمرہ ٹور آپریٹر ٹریولز کا کہناہے کہ پاکستانی ٹور آپریٹرز کے لیے سعودی حکومت سے عمہر کی ادائیگی کے معاہدے طے پاچکے ہیں ، جس کے پاکستان سے بکنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔
سعودی حکومت کی جانب سے محدود پیمانے پر مقامی عمرہ زائرین کو اجازت دینے کے کامیاب تجربے سے محدود پیمانے پر مقامی عمرہ زائرین کا اجازت دی دی تھی ۔ تاہم پاکستان میں عمرہ ٹوڑ آپریٹرز اور سعودی حکام کے درمیان معاہدہ طے نہ پانے کی وجہ سے عمرہ کی بکنگ شروع نہ ہوسکی ۔سعودی حکام نے مختلف ٹور آپریٹرز کے لائسنسز کی تجدید کردی ہے جس کے بعد عمرے کے پانچ ہزار ویزے جاری کیے ہیں ۔20
سے پچیس افراد پر مشتمل گروپ کی شکل میں پاکستان سے عمرہ زائرین بائیس نومبر کو روانہ ہوں گے ۔ کورونا کی وبا کی وجہ سے ایس او پیز کی وجہ سے اخراجات بڑھ گئے ہیں ، جس کے باعث زائرین کی تعداد میں کمی ہوئی ہے ۔، ابتدائی طور پر دس دن کا عمرہ پیکج دو لاکھ بارہ ہزار روپے اور چودہ دن کا سوا دو لاکھ روپے مقرر کیا گیاہے ۔عمرہ کے لیے طے کیے گئے ایس او پیز کے تحت زائرین کو کورونا ٹسیٹ کروانا ہوگا ۔ سعودی عرب پہنچتے ہی تین روز قرنطینہ کرنا ہوگا، سماجی فاصلہ رکھنا ہوگا، بسوں اور اور مسجد حرام اور مسجد نبوی میں کورونا ایس او پیز کا خیال رکھنا ہوگا، عمرہ کے دوران اس بار زیارات پر پابندی عائد ہے ۔
​​​​​​​ ریاض الجنہ ، اور سلام پیش کرنے کی صرف ایک بار ہی اجازت ہوگی ۔

تازہ ترین خبریں

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے