03:15 pm
فلسطین نے گھٹنے ٹیک دئیے ،اسرائیل،عرب  امارات اوربحرین سے تعلقات بحال کرنیکااعلان

بیت المقدس(ویب ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ چھ ماہ سے معطل رابطے بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات اور بحرین سے بلائے گئے اپنے سفیروں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین نے چھ ماہ قبل مغربی کنارے کے علاقوں کو ضم کرنے کے منصوبے کیخلاف اسرائیل سے تعلقات منقطع کرلیے تھے جب کہ اسرائیل سے سفارتی وتجارتی تعلقات بحال کرنے والے عرب ممالک یو اے ای اور بحرین سے
اپنے سفیروں کو احتجاجاً واپس بلا لیا تھا تاہم اب فلسطین نے اپنے فیصلوں پر نظرثانی کی ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے میڈیا بریفنگ کے دوران اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا اور متحدہ عرب امارات و بحرین میں اپنے سفیروں کو بھیجنے کے فیصلے سے بھی آگاہ کیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت کیا گیا ہے جب وزیر خارجہ مائیک پومپیو ممکنہ طور پر اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ رہے ہیں۔اس حوالے سے فلسطین اتھارٹی کے شہری و خارجہ امور کے
وزیر حسین الشیخ نے اپنی ٹوئٹ میں واضح کیا کہ صدر محمود عباس کے عالمی رابطوں اور اسرائیل کی جانب سے موصول ہونے والے زبانی اور تحریری وعدوں کے تناظر میں اسرائیل کے ساتھ 19 مئی 2020 سے پہلے کی سطح پر تعلقات کو بحال کیا جا رہا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ