03:22 pm
’بچہ تو بہت خوبصورت ہے‘ : انجان مرد کی آواز نے خاتون کے ہوش اڑا دیے

عصر حاضر میں ماں باپ اپنی مصروفیات کی وجہ سے بچوں پر نظر رکھنے کے لیے ٹیکنالوجی کی مدد حاصل کرتے ہیں مگر حال ہی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا کہ جس کے بعد لوگ سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے۔غیرملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے والدین نے اپنے بچے پر نظر رکھنے کے لیے مانیٹرنگ کیمرہ (بے بی مانیٹر) خریدا۔ خاتون جب صبح سو کر اٹھیں تو انجان مرد کی آواز سُن کر حواس باختہ ہوگئیں۔میلبرن کی رہائشی کیارا نامی خاتون نے
بتایا کہ 29 اکتوبر کو جب وہ سو کر اٹھیں تو انہوں نے ایک انجان مرد کی آواز سُنی جو بچے کی تعریف کررہا تھا۔کیارا کا کہنا ہے کہ ’وہ شخص بول رہا تھا کہ آپ کا بچہ بہت پیارا ہے‘۔آسٹریلوی خاتون کا کہنا تھا کہ ’جب میں نے اُس شخص کی آواز سنی تو بھاگ کر اپنے بیٹے ’زیکو‘ کے پاس گئی اور اُسے بیڈ سے اٹھا کر گود میں لے لیا کیونکہ مجھے بہت ڈر لگ رہا تھا‘۔انہوں نے بتایا کہ بے بی مانیٹر چند ہفتے قبل اُس وقت خریدا جب بیٹے کا کمرہ علیحدہ کیا تھا اور ابھی اسے
استعمال کرتے ہوئے صرف تین ہی دن ہوئے تھے۔’جب انجان مرد کی آواز سُنی تو میں بہت زیادہ ڈر گئی تھی، میرے قدم ایک ہی جگہ رک گئے تھے جس کے بعد میں نے اپنے پارٹنر کو زبردستی جگایا اور پھر سارا واقعہ بیان کیا‘۔انہوں نے بتایا کہ جب ہم نے مذکورہ کمپنی کو شکایت درج کرائی تو اُن کے انجینئر نے اس بات کی تصدیق کی کہ بے بی مانیٹر ہیک ہوگیا تھا۔
 
تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا