01:54 pm
بھارت میں کورونا نے قیامت برپا کر دی، دفنانے کیلئے جگہ ختم

بھارت میں کورونا نے قیامت برپا کر دی، دفنانے کیلئے جگہ ختم

01:54 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں کورونا شدت اختیار کر گیا، قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔ بھارت میں کورونا خوفناک حد تک شدت اخیار کر گیا ہے، جمعہ کو کورونا وائرس
کے متاثرین کی تعداد 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہسپتال بھرنے لگے ہیں اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی ہے۔