07:55 pm
ریسٹورنٹ لیا تو اللّٰہ سے وعدہ کیا کہ جلد اسے لنگر خانہ بناؤں گا ۔۔۔ امریکہ میں مفت کھانا فراہم کرنے والے پاکستانی کے چرچے

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ میں مفت کھانا فراہم کرنے والے پاکستانی نژاد نے سب کے دلوں میں گھر کرلیا، لنگر خانے کے خوب چرچے ہوگئے۔پاکستان میں تو بیشتر ادارے مفت کھانا تقسیم کرتے ہیں مگر آج ہم آپ کو ایک ایسے پاکستانی نژاد کی سخاوت کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو کہ امریکہ میں لوگوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کی وجہ سے بے حد مقبول ہورہے ہیں ۔امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہوٹل چلانے والے
قاضی منان نے اپنی سخاوت کی مثال قائم کردی ، اپنی مدد آپ کے تحت پاکستانی نژاد قاضی منان اب تک بے شمار افراد کو مفت کھانا کھلا چکے ہیں ، اس حوالے سے قاضی منان کا کہنا ہے کہ ' لنگر خانہ مسلمانوں کی ایک خاص روایت ہے جس کہ زریعے لوگوں کو مفت کھانا فراہم کر کے اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ثواب کمانے کا بھی موقع ملتا ہے، اس لئے جب انہوں نے امریکہ میں ریسٹورنٹ بنایا تو عہد کیا کہ وہ بھی اسے جلد لنگر خانہ بنا دیں گے ۔پاکستانی نژاد امریکی شہری قاضی منان نے عہد کے مطابق اپنے ریسٹورنٹ 'سکینہ حلال گرل' کو لنگر خانے میں تبدیل کردیا جس میں گزشتہ پانچ سالوں سے بلا رنگ و نسل تفریق بے گھر اور نادار افراد کومفت کھانا تقسیم ہوتا ہے اور ان کے اس اقدام کو امریکہ میں خواب سراہا جارہا ہے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کی وجہ سے قاضی منان کے اس لنگر خانے میں کھانا فراہم کرنے میں جب مشکلات پیش آئیں تو امریکیوں اور پاکستانی نژادوں نے ان کی دل کھول کر مدد کی تاکہ انسانیت کی فلاح کا کام چلتا رہے اور ضرورت مند افراد اس سے مستفید ہوتے رہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا