08:03 pm
ڈاکٹرعمیرشاہ نے پاکستان کانام دنیابھرمیں روشن  کردیا،امریکی ریاست واشنگٹن کے وزیرصحت مقرر

واشنگٹن (ویب ڈیسک )پاکستانی نژاد ڈاکٹر عمیر شاہ کو امریکی ریاست واشنگٹن کا وزیرصحت مقرر کردیا گیا ہے،ریاست واشنگٹن کے گورنر جے انسلی نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر عمیر شاہ کو ریاست کا نیا وزیر صحت مقرر کیا،ڈاکٹر عمیر شاہ اکیس دسمبر کو جان ویزمین کی جگہ واشنگٹن کے وزیر صحت کاعہدہ سنبھالیں گے،ڈاکٹر شاہ 
دوہزار تیرہ سے ہیریس کاؤنٹی میں پبلک ہیلتھ کے شعبے کے ایگزیکٹوڈائریکٹر ہیں، وہ کووڈ نائنٹین سے قبل ایچ ون این ون انفلوئنزا،ایبولا اور زیکا جیسی خطرناک بیماریوں پر بھی کام کرچکے ہیں۔ریاست واشنگٹن کے گورنر انسلی کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس میں ڈاکٹر عمیر شاہ کی خدمات کا اعتراف کیا اور کہا کہ کورونا سے بیمار افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹے دو ہزاراموات اورایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے،کورونا وائرس کے خلاف کام کی قیادت بھی کریں گے۔امریکا میں مجموعی اموات دو لاکھ اٹھاون ہزار سے زائد اور کیسز ایک کروڑ بیس لاکھ ستر ہزار سے تجازو کرگئے

تازہ ترین خبریں

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں