05:33 pm
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ  فرانسس کے انسٹا گرام اکائونٹ سے نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک کرنے کامعاملہ، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انسٹا گرام اکائونٹ سے نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک کرنے کامعاملہ، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

05:33 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ویٹی کن سٹی نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے نام سے بنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے برازیلی ماڈل کی تصویر لائیک کیے جانے کے بعد تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں
ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ سے برازیلی ماڈل نتالیا گریبوتو کی نیم عریاں تصویر کو لائیک کیا گیا جس کے بعد پوپ فرانسس کے نام کا اسکرین شاٹ ہر طرف وائرل ہو گیا۔