03:32 pm
 شادی کی تقریب میں بیٹے کے لیے دلہن تلاش کرتی ماں کی ویڈیو وائرل

قاہرہ (ویب ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایک ماں کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ شادی کی تقریب میں اپنے بیٹے کے لیے لڑکیاں تلاش کر رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق مصر کے 28 سالہ ''عمرو خلیل'' کی والدہ کو دیکھا جاسکتا ہے، جو تقریب میں شریک لڑکیوں پر نظریں جمائے ہوئے ہیں اور ان میں سے اپنے بیٹے کے لیے دلہن تلاش کر رہی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ‌ کے مطابق مصر کے 28 سالہ عمرو خلیل کا کہنا ہے کہ ''حال ہی میں وہ اپنے ایک عزیز کی شادی کی تقریب میں شریک تھے،
جب انہوں ‌نے اپنی والدہ کی ویڈیو بنائی''۔ویڈیو میں عمرو کی والدہ ''احلام محمد عبدالعزیز'' تقریب میں شریک لڑکیوں کو بڑے غور سے دیکھ رہی ہیں اور ان میں سے اپنے بیٹے کے لیے دلہن تلاش کر رہی ہیں۔ اگرچہ اس وقت احلام کو معلوم نہیں تھا کہ ان کا بیٹا ویڈیو بنا رہا ہے، جبکہ بعدازاں ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی۔واضح رہے خاتون احلام کے شوہر انتقال کرچکے ہیں اور ان کے پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں، جن میں سے سوائے عمرو خلیل کے، سب کی شادی ہوچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے