06:11 pm
مکہ اور مدینہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی محکمہ شہری دفاع نے مختلف شہروں میں موسم کی وارننگ جاری کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں جمعہ کے روز موسم کے حوالے سے وارننگ جاری کی۔محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ اور مدینہ سمیت مختلف علاقوں میں ہفتے کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
جب کہ شمالی سرحدی علاقوں سمیت مشرقی صوبے اور قسیم میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہےکہ موسم کی وارننگ ماحولیاتی تحفظ اور میٹرولوجی اتھارٹی کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے بعد دی گئی۔محکمہ شہری دفاع نے شہریوں کو موسم کی خراب صورتحال کے پیش نظر محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری برساتی نالوں سے دور رہیں

تازہ ترین خبریں

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری