12:39 pm
انتظامیہ معلومات دینے کو تیار نہیں نئے امریکی صدر جوزف بائیڈن ٹرمپ انتظامیہ کے رویے پر نالاں

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے نتیجے میں منتخب ہونے والے نئے امریکی صدر جوزف بائیڈن ٹرمپ انتظامیہ کے رویے پر نالاں ہیں کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو ان کے مخالف ٹرمپ ہیں جو کہ ابھی تک ہار کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں تو دوسری طرف ان کی انتظامیہ ہے جو ابھی تک ان سے معلومات بھی شیئر نہیں کر رہی۔جو بائیڈن نے کہا کہ قانون کے مطابق جو بظاہر جیتے اسے حکومتی ڈیٹا تک رسائی ملنی چاہیے، 
ٹرمپ انتظامیہ کا ہار نہ ماننا کورونا کے خلاف اقدام کو تاخیر کا شکار بناسکتا ہے۔انہوں نے کہا سرکاری ڈیٹا اور اعدادو شمار کے حوالے سے ان کو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے شٹ ڈاؤن کا سامنا ہے، حتیٰ کہ ان کو کورونا ویکسین سے متعلق بھی کچھ نہیں بتایا جا رہا۔میڈیا کی تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے ٹرائل کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق نئی ویکسین وبائی مرض کے خلاف 95 فیصد تک تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ امریکی فارما سیوٹیکل کمپنی فائزر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ کورونا کی ویکسین کے مؤثر پروگرام کو نافذ کرنے کے لیے تیار ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا