01:50 pm
اسرائیل نے ایران پر حملے کو ممکن بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکا کی ایما پر ایران پر حملے کو ممکن بنانے کیلئے بھرپور تیاریاں شروع کر دی ہیں۔امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکا اگلے دو ماہ میں ایران پر حملہ کردے، اس حملے کو ممکن بنانے کیلئے تیاریوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے منصوبہ بنایا جا رہا ہے کہ امریکا کے جلد ہی سبکدوش ہونے والے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت کے آخری ایام میں ایران پر بھرپور حملہ کر دیا جائے۔ اس سلسلے میں ایران کی جوہری تنصیبات کو ہدف بنایا جائے گا۔ اسرائیلی حکام نے آئندہ ہفتوں کو انتہائی اہم قرار دیدیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے گزشتہ اتوار کو ایک خفیہ ملاقات کی تھی جس میں ایران کے معاملات کو ڈسکس کیا گیا تھا۔
دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی اس خفیہ ملاقات کے دوران امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو نے مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اسرائیلی میڈیا نے اسرائیلی وزیراعظم اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان اس خفیہ ملاقات کا دعویٰ کیا تھا اور ابھی تک اپنی اس خبر پر قائم ہے لیکن سعودی عرب کے حکام کی جانب سے بار بار تردید کی جا رہی ہے ایسی کوئی ملاقات سرے سے ہوئی نہیں تھی۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم سرکاری طیارے پر سعودی عرب کے شہر نیوم گئے جہاں ان کا قیام 5 گھنٹوں تک رہا۔ اس سے قبل امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو اسی
​​​​​​​ شہر پہنچے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس کی تصاویر میڈیا پر جاری کی گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 