10:58 am
صبح صبح بڑی خبر۔۔ایک اور بھارتی جنگی طیارہ زمین بوس ہوگیا۔بھارت میں صف ماتم ۔۔

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی جنگی طیارہ مگ 29 سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق روسی ساختہ بھارتی نیوی کا طیارہ مگ 29 کے ٹرینر ایئرکرافٹ تھا، جو صبح اپنے معمول کی مشن پر روانہ ہوا۔بھارتی نیوی حکام کے مطابق طیارہ پرواز کے کچھ دیر بعد ہی بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں ایک پائلٹ ہلاک، جب کہ دوسرا لاپتا ہوگیا۔ جس کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
بھارتی نیوی کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جنگی طیارہ بحیرہ عرب کے اوپر پرواز کر رہا تھا۔ وزارت دفاع کی جانب سے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ تباہ ہونے والے ڈبل سیٹر جنگی طیارے نے بھارتی ایئرکرافٹ کیرئر وکراماتیدیا سے اڑان بھری تھی۔بھارت نے اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو پاکستانی طیارہ سمجھ کر مار گرادیایہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مگ 29 1999 میں کارگل وار میں بھی استعمال ہوا تھا۔ گزشتہ سال
​​​​​​​تک کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2019 تک بھارت کے فوجی فضائی حادثات میں 20 سے زائد فوجی افسران و اہلکار ہلاک ہوئے۔ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ایئرفورس کے پاس اس وقت60 میگ29طیارے ہیں اور ان سبھی کو جدید طیارہ سازی اور بہتر ہتھیاروں کے ساتھ مل کر ملٹیروول جیٹ طیاروں میں تبدیل کیا گیا ہے جو ہوا سے ہوا اور ہوا سے زمینی مشن بھی یکساں طور پر انجام دے سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع