03:32 pm
پولیس کاانتہائی اقدام ،موبائل فون کالاک کھولنے کے لیےجنازے پرچھاپہ  موبائل میں ایساکیاتھاکہ پولیس نے اتنی غیراخلاقی حرکت کرڈالی ؟جانیں

پولیس کاانتہائی اقدام ،موبائل فون کالاک کھولنے کے لیےجنازے پرچھاپہ موبائل میں ایساکیاتھاکہ پولیس نے اتنی غیراخلاقی حرکت کرڈالی ؟جانیں

03:32 pm

گذشتہ روز فلوریڈا پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ایک جنازے پر چھاپہ مار کر مردے کے فنگر پرنٹ سے موبائل فون ان لاک کرنے ک کوشش کی . بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ لارگو میں ڈیٹیکٹیوز نے جنازے پر چھاپہ مار کرمقتول کے فنگرپرنٹ سے موبائل کا لاک کھول کر قانونی کام کیا ہے۔لیکن اکثر لوگوں نے اسے غیر اخلاقی قرار دیا ہے.لارگو پولیس نے پچھلے ماہ لوئس ایف فلپس کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا. اس کے بعد اس کے جنازے پر چھاپہ مار کر اس کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا. پولیس نے لوئس کے فنگرپرنٹ سے اس کا موبائل کھولنے کی کوشش کی لیکن یہ
کوشش ناکام رہی.لوئس کی منگیتر وکٹوریہ آرمسٹرنگ نے بتایا کہ اس واقعے سے اسے کافی بے عزتی محسوس ہوئی تھی.28سالہ وکٹوریہ نے بتایا کہ وہ کلیئر وڈ، فلوریڈا کے سلوان ابیے فیونرل ہوم میں تھے کہ دو ڈیٹیکٹوز نے انہیں لوئس کا فون دکھایا اور اسے کھولنے کےلیے لوئس کی لاش کو قبضے میں لے لیا.انہوں نے لوئس کا ہاتھ فنگر پرنٹ سنسر پر رکھ کر فون کھولنے کی کوشش کی لیکن انہیں ناکامی ہوئی.لیفٹینٹ رانڈال چانیے نے بتایا کہ 30 سالہ لوئس کے فون میں محفوظ ڈیٹا حاصل کرنے کی یہ ناکام کوشش تھی. یہ ڈیٹا لوئس کی موت اور اس کے منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے حاصل کیا جا رہا تھا.رانڈال نے بتایا کہ انہیں اس کے لیے وارنٹ کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ مرنے کے بعد اس کے پرائیویسی کے خدشات بھی ختم ہو گئے تھے۔.لیکن کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام لوئس کے خاندان کے لیے ٹھیک نہیں تھا.لوئس کو 23 مارچ کو پولیس نے اس وقت گولی ماری تھی جب وہ اپنی تلاشی سے بچنے کے لیے گاڑی میں بھاگ رہا تھا. رانڈال نے بتایا کہ پولیس کے پاس فون کے فنگرپرنٹ سے ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے 48 سے 72 گھنٹے تھے. اس کے بعد لاش کو واپس ورثا کے حوالے کر دیا گیا تھا.

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔ خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ