09:52 pm
 نیوکلیئر پروگرام کے باپ سمجھے جانے والے ممتاز ایٹمی سائنسدان کوقتل کردیاگیا

تہران (ویب ڈیسک )ایرانی ایٹم بم اور نیوکلیئر پروگرام کے باپ سمجھے جانے والے محسن فخری زادہ کو تہران میں قتل کر دیا گیا۔ محسن سب سے معروف ایرانی ایٹمی سائنسدان اور پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار تھے۔ ایران نے اسرائیل پر ان کے قتل کا الزام عائد کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی وزارت دفاع نے ایک بیان
میں اعلان کیا ہے کہ مسلح دہشت گردوں نے آج سہ پہر کو ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا، جس کے بعد محسن فخری زادہ کو اسپتال منتقل کیا گيا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔ ایرانی وزارت دفاع نے اس بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث غیر ملکی ایجنٹوں کو گرفتار کرکے جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم