12:02 pm
متحدہ عرب امارات میں ملازمت کی خواہش رکھنے والوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، یو اے ای حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذوالفقار بخاری نے وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں 
بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں لیبر ویزہ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ یو اے ای حکام سے رابطہ ہوا ہے، ایسی خبروں کو مسترد کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای حکام نے انتہائی تربیت یافتہ پاکستانی لیبر کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ یو اے ای کے مطابق کورونا وبا کے باوجود پاکستانی لیبر میں 11 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 