01:14 pm
86سالہ خاتون کی آبروریزی ،خاتون روتے ہوئے  حملہ آورسے کیاکہتی رہیں ،واقعہ نے دنیابھرکوہلاکررکھ دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت میں ہر سال ری پ کےہزاروں واقعات سامنے آتے ہیں تاہم 86 سالہ بزرگ خاتون کے ساتھ زیادتی کے واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے 86 سالہ عمر رسیدہ خاتون کو تشدد اور  ری پ کا نشانہ بنانے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔دہلی کمیشن فار ویمن کی سربراہ سواتی مالیوال نے 'برطانوی خبررساں ادارے 
کو بتایا کہ 'بزرگ خاتون پیر کی شام کو دودھ والے کا اپنے گھر کے باہر انتظار کر رہی تھیں جب ان پرح م ل ہ کیا گیا۔'انہوں نے کہا کہ اس شخص نے انہیں بتایا کہ ان کا گوالا آج نہیں آئے گا اور انہیں دودھ کے لیے دوسرے مقام پر لے جانے کی کوشش کی۔'خاتون نے اس شخص پر بھروسہ کرکے ملزم کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا جو انہیں قریبی کھیت میں لے گیا اور وہاں ری پ کا نشانہ بنایا۔سواتی مالیوال نے کہا کہ 'بزرگ خاتون روتے ہوئے کہتی رہیں کہ وہ ان کی دادی کی طرح ہیں لیکن ملزم کو ذرا رحم نہ آیا اور اس نے خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔'انہوں نے کہا کہ کھیت کے قریب سے گزرنے والوں کو متاثرہ خاتون کے رونے کی آواز آئی جس پر وہ وہاں پہنچے اوراس شخصکو پولیس کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ