09:57 pm
ایران نے ایٹمی سائنسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے اپنے ایٹمی سائنسدان کے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ جلدبازی کی بجائے صحیح وقت پر اس قتل کا بدلہ لیا جائے گا۔ قوم سے خطاب کے دوران ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ سائنسدان محسن فخری زادہ  کے قتل سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے دشمن مایوسی اور نفرت 
میں کس قدرآگے بڑھ چکے ہیں۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کے دشمنوں کو معلوم ہونا چاہیےکہ ایران کےلوگ اور اہلکار مجرمانہ اقدام کا جواب دینا جانتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھاکہ اس قتل سے ایران کا جوہری پروگرام متاثر نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب