12:59 pm
یااللہ خیر،سعودی عرب میں دجال کاپہلااڈہ تیار کون کون سے فتنے اکٹھے کردئیےگئے؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی ولی عہدسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے نیوم شہرمیں ملاقات کی۔نیوم شہرسعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کے ویژن 2030کاحصہ ہے ۔اورآپ اس شہرکی تعمیرکے حوالےسے جان کرحیران ہوجائیں گےکہ محمدبن سلمان کرکیارہاہے اورکس کے ایجنڈے پرکام کررہاہے۔سینئرصحافی واینکرپرسن عمران رضاخان
اس حوالے سے کہتے ہیں کہ نیوم وہ شہرہے جس میں اسرائیلی وزیراعظم نے پہلی مرتبہ اپنے قدم رکھے۔اس شہرکاائیرپورٹ وہ واحد ائیرپورٹ ہے جس میں پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی طیارے نے آکرلینڈ کیا۔اسرائیل چونکہ گریٹراسرائیل بنانے کاخواہشمندہےجواس طرف گامزن ہے ۔نیوم شہرمحمدبن سلمان کاماسٹرپلان ہے۔اورمملکت کے تمام اموران کے کنٹرول میں ہیں۔یہ شہرمحل وقوع کے اعتبار سے بحیرہ احمرکے کنارے پرواقع ہے۔اوراردن اسرائیل اورمصرکی سرحدیں جس مقام پرقریب قریب ہیں اس پراسی شہرکوتعمیرکیاجارہاہے۔اس شہرسے نیچے کی طرف آئیں تومدینہ منورۃ آتاہے اورتھوڑ ا اورنیچے آئیں تومکہ مکرمہ آتاہے۔مکہ مکرمہ کیساتھ نیچے جدہ ہے اورجدہ کے ساتھ نیچے سمندرہے۔عمران رضاخان نے مزیدکیاکہاجاننےکے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ

 اسلام عورت کو بہترین معاشی و معاشرتی اسٹیٹس دیتا ہے، لیکن بدقسمتی سے جہالت کی وجہ سے خواتین کو ان کے حقوق نہیں دیے جاتے۔نصراللہ رندھاوا