04:39 pm
دنیا میں سردی، آسٹریلیا میں شدید گرمی

دنیا میں سردی، آسٹریلیا میں شدید گرمی

04:39 pm

سڈنی (ویب ڈیسک )پوری دنیا اس وقت  سردی کی لپیٹ میں ہے جبکہ آسٹریلیا میں ہیٹ ویو جاری ہے جس نے سب ہی پرانے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پارہ 40 سے اوپر چلا گیا ہے جبکہ نیو ساؤتھ ویلز، وکٹوریا اور ساؤتھ آسٹریلیا میں درجۂ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا ہے، 6 ہفتوں سے ایک جزیرے میں لگی آگ سے بھی گرمی کی شدت میں اضافے کا خطرہ ہے۔آسٹریلیا کے محکمۂ موسمیات نے نیو ساؤتھ ویلز کےشمالی اور کوئنزلینڈ 
کے جنوب مشرقی حصوں میں 5 سے 6 دن تک ہیٹ ویو کے زیرِ اثر رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔دوسری جانب کوئنزلینڈ کے ایک جزیرے پر جنگل میں لگی آگ 6 ہفتوں بعد بھی بے قابو ہے، جزیرے کا ایک تہائی حصہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے۔حکام کی جانب سے متاثرہ علاقے سے شہریوں کے انخلاء کے احکامات ابھی جاری نہیں کیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ