04:56 pm
بس اب یہ کام باقی رہ گیاتھا۔۔۔ایسی ایئر لائن جس کی ایئر ہوسٹس  نے دوران پرواز جسمانی تعلق قائم کرنے کی سہولت متعارف کرادی

لندن(ویب ڈیسک) فضائی میزبان لڑکیوں کے لیے سخت قواعد و ضوابط ہوتے ہیں جن کی انہیں پاسداری کرنی ہوتی ہے لیکن گزشتہ دنوں ایک برطانوی ایئرہوسٹس نے ایسے کام کا اشتہار دے ڈالا ہے کہ ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ برطانوی اخبار دی سن کے مطابق یہ نامعلوم ایئرہوسٹس ’برٹش ایئرویز‘ کے ساتھ کام کرتی ہے جس نے ایک ویب سائٹ پر اپنی قابل اعتراض تصاویر کے ساتھ اشتہار دیا ہے کہ وہ دوران پرواز جسم فروشی کر سکتی ہے، جس کے
لیے کلائنٹس اس کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ ایئرہوسٹس اس ویب سائٹ پر اپنے زیرجامے اور دیگر اشیاءبھی فروخت کر چکی ہے او ر اب اس نے جسم فروشی کا اشتہار دے دیا ہے۔اس ویب سائٹ پر اس کا استعمال شدہ زیرجامہ 25پاؤنڈ میں فروخت ہوا تھا۔ اشتہار میں ایئرہوسٹس نے جسم فروشی کی فیس 50پاؤنڈ بتائی ہے تاہم اس نے لکھا ہے کہ فیس کا تعین ملنے کی درخواست پر ہو گا اور فیس اس سے کم نہیں ہو گی۔ میں نے لندن میں ایک ہوٹل میں کمرہ اس مقصد کے لیے بک کروا رکھا ہے۔ ہماری ملاقات وہاں ہو گی۔ اگر پرواز بیرون ملک جاتی ہے تو میں دیگر ممالک میں بھی آپ سے ملاقات کر سکتی ہوں۔اس صورت میں آپ کو ہوٹل کی بکنگ کروانی ہو گی، جہاں تحفظ اور پرائیویسی کی ضمانت ہو۔“

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر