05:58 pm
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے روز ٹرمپ کیا کریں گے؟ رپورٹ آگئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی اخبار اور میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جوبائیڈن جس روز بطور صدر حلف اٹھائیں‌ گے اُس روز ٹرمپ بھی ایک اہم اعلان کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد اب وہ جوبائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کے روز اہم اعلان کریں گے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقریبِ حلف برداری میں ٹرمپ آئندہ 2024 کے صدارتی انتخابات پر نگاہیں رکھنے اور اپنی سیاسی جدوجہد دوبارہ
شروع کرنے کے حوالے سے اہم اعلان بھی کریں گے۔وائٹ ہاؤس میں تعینات سینئر اہلکار نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ ٹرمپ کو ابھی تک اپنی شکست اور انتخابی نتائج پر یقین نہیں آرہا مگر اب انہیں اس بات کا احساس ہوگیا ہے کہ صدارتی عہدہ اُن کے ہاتھ سے چلا گیا۔انہوں نے بتایا کہ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی، جس میں ٹرمپ بھی اپنی الوداعی تقریر کریں گے اور آئندہ کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کے ساتھ انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کریں گے
۔یاد رہے امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن 306 الیکٹورل کالج ووٹ لے کر فاتح قرار پائے جبکہ ری پبلکن کے امیدوار ٹرمپ صرف 232 ووٹ حاصل کرسکے تھے۔جوبائیڈن کو امریکا کی تاریخ میں سب سے زیادہ 8 کروڑ ووٹ لینے کا اعزاز بھی حاصل ہوا جسے ٹرمپ نے مسترد کردیا۔ ٹرمپ اور اُن کے رفقاء نے انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع بھی کیا تھا جن میں سے چند نشستوں میں انہیں بڑا دھچکا بھی پڑا۔
 
تازہ ترین خبریں

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ

 اسلام عورت کو بہترین معاشی و معاشرتی اسٹیٹس دیتا ہے، لیکن بدقسمتی سے جہالت کی وجہ سے خواتین کو ان کے حقوق نہیں دیے جاتے۔نصراللہ رندھاوا