05:59 pm
جدید روسی طیارے نے امریکا کی نیندیں حرام کردی

ماسکو(ویب ڈیسک)سپر پاور امریکا نے روسی طیارے ایس یو 35 کی صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی میگزین دی نیشنل انٹرسٹ نے اپنے آرٹیکل میں روس کے طیارے ایس یو 35 فورتھ جنریشن کو دنیا کا بہترین لڑاکا طیارہ قرار دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایس یو 35 طیارے کو اس کی منفرد خصوصیات کے باعث بہترین طیارہ قرار دیا گیا، کیونکہ طیارہ جدید ترین آلات کے ساتھ ساتھ ایونکس کمپلیکس ، انفارمیشن مینجمنٹ کا بہترین نظام ، موثر ریڈار
سسٹم اور طاقت ور انجن جیسے صلاحیتوں سے بھرپور ہے، اسکے علاوہ رپورٹ میں کہا گیا کہ طیارے کی جانب سے فضا میں کمال مہارت کرتب بھی قابل تعریف ہے، جسے فضائیہ کی زبان میں ایئر منووریبلیٹی کہا جاتا ہے۔امریکی میگزین دی نیشنل انٹرسٹ نے اپنے آرٹیکل میں لکھا کہ چین اور انڈونیشیا کی فضائیہ نے بھی اس طیارے کو حاصل کرنے کے آرڈر دے دئیے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اطلاع ملی تھی کہ روسی وزارت دفاع کو متعدد ایس یو 35 طیارے موصول ہوچکے ہیں
، ان میں سے تین لڑاکا طیاروں کو کمسولمسک آن امور پلانٹ سے روسی ایرواسپیس فورسز کے مستقل ہوائی اڈوں پر بھیج دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا