06:00 pm
ماہرین آثار قدیمہ نے 900 سال قبل سمندر کی تہہ میں کھو جانے والا قیمتی خزانہ کھوج نکالا

سئیول (ویب ڈیسک )جنوبی کوریا کے ماہرین آثار قدیمہ نے سمندر کی تہہ سے 900سال قدیم خزانہ تلاش کر لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ خزانہ سمندر میں غرق ہونے والے چین کے تجارتی بحری جہازوں میں موجود ہے جو 900سال پہلے ڈوبے تھے۔ ان میں بھاری تعداد میں قدیم سکے اور نوادرات دریافت ہوئے ہیں۔ یہ حیران کن دریافت جنوبی کوریا کے جزیرے ’جیجو‘ کے ساحلی علاقے میں ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ماہرین کی طرف سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے
کہ ماہرین ان صدیوں قبل غرق ہونے والے جہازوں کے ملبے تک پہنچتے ہیں اور ایک بڑے پتھر کو رسیوں سے باندھتے ہیں تاکہ اسے اوپر کھینچ کر سمندر سے باہر نکالا جا سکے۔ اس کے علاوہ ویڈیو میں کئی ٹوکریاں دیکھی جا سکتی ہیں جن میں غوطہ خوروں نے جہازوں سے ملنے والے سکے اور نوادرات وغیرہ بھر رکھے ہوتے ہیں اور انہیں بھی رسیوں کی مدد سے کھینچ کر باہر نکالا جا رہا ہوتا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ