06:09 pm
انتہائی افسوسناک خبر۔۔ کار بم حملے میں 30سکیورٹی اہلکار ہلاک،درجنوں زخمی  ہوگئے

غزنی(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبہ غزنی میں کار بم دھماکے میں 30 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ مشرقی صوبے زبول میں بم دھماکے میں صوبائی کونسل کے سربراہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق حکام نے اتوار کو غزنی میں ہونے والے کار بم حملے کی شدت اور متاثرہ مقام پر تباہی 
کے باعث مزید ہلاکتوں کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔غزنی کے صوبائی اسپتال کے ڈائریکٹر باز محمد ہمت کا کہنا تھا کہ دھماکے کے بعد 30 لاشیں اسپتال لائی گئیں۔ جب کہ 24 زخمیوں کو بھی اسپتال لایا جا چکا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام ہلاک شدگان اور زخمی افراد سیکیورٹی اہلکار ہیں۔مقامی حکام کے مطابق دھماکے میں پبلک پروٹیکشن فورس کے اہلکاروں کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ فورس افغان سیکیورٹی فورسز کے ماتحت کام کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ