12:24 pm
سعودی عرب کے تیل کے ذخائر برطانوی فوج نے اپنے قبضے میں لےلیا،فضائی سکیورٹی امریکہ کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل کے ذخائر کی حفاظت برطانوی فوج کے سپرد کردی ہے، یرانی ایٹمی سائنسدان کے قتل کی خبرکوٹرمپ نے ری ٹویٹ کیا اور تاثر دیاکہ امریکا اس کے پیچھے ہے،جس پر سعودی عرب کو خدشہ ہے ایران حملہ نہ کردے، کیونکہ ایران کیلئے امریکا اور اسرائیل پر تو حملہ کرنا اتنا آسان نہیں ۔انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ سعودی عرب کی آئل فیلڈز کی حفاظت پر برطانوی فوج مامور ہوچکی ہے،
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پچھلے 10سالوں میں ٹریلین ڈالرز صرف ہتھیاروں اور فوج تیار کرنے پر خرچ کیے گئے، لیکن اتنی صلاحیت بھی نہیں کہ وہ اپنے آئل فیلڈز کی حفاظت ہی کرلو۔اتنے ریڈار، جنگی جہاز، فوجیوں پر اربوں ڈالر خرچ کیے، پھر بھی تیل کی حفاظت نہیں کرسکتے۔ .فضائی حفاظت امریکا، زمینی حفاظت برطانیہ کے سپر د ہے جبکہ محلات کی حفاظت پر کوئی اور فوج تعینات ہے
 
تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو