01:15 pm
سوشل میڈیا پر مہنگی چیزوں کا دکھاوا کرنیوالی خاتون کے گھر ڈاکا

ہانگ کانگ (ویب ڈیسک )سوشل میڈیا پر اکثر لوگ مہنگی برانڈز کی چیزیں اور مہنگے لائف اسٹائل کا دکھاوا کر کے صارفین کی توجہ مبذول حاصل کرتے ہیں لیکن کبھی کبھی یہ دکھاوا مہنگا بھی پڑجاتا ہے۔حال ہی میں ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کو بھی ایسا کرنا مہنگا پڑ گیا اور ڈاکوؤں نے ان کے گھر میں گھس کر قیمتی سامان کا صفایا کر دیا۔ہانگ کانگ کی نوجوان سوشل میڈیا انفلوئنسر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مہنگی مہنگی برانڈز 
کی چیزیں مداحوں سے شیئر کرتی ہیں۔حال ہی میں ان کے گھر میں 3 ڈاکو گھس آئے جنہوں نے ان کا تقریباً 50 لاکھ ڈالرز کا قیمتی سامان چرایا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر نے بتایا کہ وہ اپنے 6 ماہ کے بیٹے کے ساتھ ایک لگژری اپارٹمنٹ میں رہائش پزیر ہیں، گزشتہ دنوں رات میں 3 ڈاکو ان کے اپارٹمنٹ میں گھس آئے اور تیز دھار آلے کے زور پر یرغمال بنا کر ان کے 6 ماہ کے بیٹے، کام والی اور انہیں رسی سے باندھ دیا تھا۔خاتون نے بتایا کہ ایک ڈاکو نے ان پرتشدد بھی کیا اور پیسوں کے بارے میں پوچھا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ پیسے گھر میں نہیں رکھتی۔بعدازاں ڈاکوؤں نے ایک سوٹ کیس میں تمام قیمتی سامان ڈالا جس کی مالیت تقریباً 50 لاکھ ڈالرز تھی اور لے کر فرار ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ