01:16 pm
ایران ابھی سائنسدان کے قتل کابدلہ لینےکا سوچ ہی  رہاتھاکہ ایک اور۔۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی

تہران(ویب ڈیسک) ایران میں چند دن کے درمیان ایک اور بڑا حملہ ، محسن فخری زادے کے قتل کے بعد ایران کے ایک اور کمانڈر کو ڈرون حملے میں مار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایران کی سپا ہ پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ خلیجی خبر رساں ادارے العریبیہ  نے دعویٰ کیا ہے کہ عراقی ذرائع کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر مسلم شاہدان کو عراق اور شام کی سرحد
پر ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے ۔ العریبیہ کا کہناہے کہ عراقی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی کمانڈر کو اتوار کی رات شام کے ساتھ واقع سرحدی علاقے القائم میں نشانہ بنایا گیا ۔ خبررساں ادارے نے عراقی خفیہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کے علاوہ اس واقعے کی دیگر تفصیلا ت ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں ۔عراقی صوبے انبار میں پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں غیر مصدقہ الطلاعات کے مطابق ڈرون نے ایرانی کمانڈر کی کار کو نشانہ بنایا ۔ حملے میں کمانڈر مسلم شاہدان کے ساتھ ساتھ ایران کے نواز ملیشیا کے دو جنگجو بھی ہلاک ہوئے ہیں دوسری جانب لبنانی نیوز چینل المائدین نے اپنے ذرائع سے اس خبر کی تردید کی ہے ۔ واضح رہے کہ رواں سال جنوری میں عراق کے دار الحکومت بغداد کے ائیر پورٹ پر امریکہ کی جانب سے راکٹ حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔ راکٹ حملے میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پاپولر موبلائزیشن فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس بھی ہلاک ہوگئے تھے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ

 اسلام عورت کو بہترین معاشی و معاشرتی اسٹیٹس دیتا ہے، لیکن بدقسمتی سے جہالت کی وجہ سے خواتین کو ان کے حقوق نہیں دیے جاتے۔نصراللہ رندھاوا