06:12 pm
محمدبن سلمان نے اسرائیل کوتسلیم کرنے کے لیے  امریکا کے سامنے کتنی شرطیں رکھ دیں ،بڑادعویٰ کردیاگیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیوم شہر میں امریکی وزیر خارجہ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی،جس مقصد کو لے کر مائیک پومیو محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے گئے وہ پورا نہیں ہو سکا۔معاملات پہلے سے پیچیدہ ہو گئے۔امریکا اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پیغام لے کر گئے کہ آپ ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے سے پہلے یعنی کے 20 جنوری
سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کر لیں۔تاہم یہ ملاقات کامیاب نہ ہو سکی،محمد بن سلمان نے کچھ گارنٹیز مانگیں۔اسرائیل کو ابھی اس لیے تسلیم نہیں کیا گیا کیونکہ شاہ سلمان اُس حد تک راضی نہیں تھے جس حد تک محمد بن سلمنان راضی تھے۔صابر شاکر کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تین شرائط رکھی ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ ترکی اور قطر کے ساتھ ان کے تعلقات نارملائز ہوں۔دوسری شرط یہ ہے کہ سعودی عرب کی بالادستی قائم رہے،مسلم امہ میں بھی ہماری برتری قائم رہے،جو دفاعی معاہدے ہوئے ہیں ان کو برقت پورا کیا جائے، محمد بن سلمان نے تیسری شرط یہ رکھی کہ خشوگی کے معاملے میں سعودی عرب یعنی کہ محمد بن سلمان کا نام حذف کیا جائے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ مقدمہ اب امریکہ تک پہنچ چکا ہے۔اور امریکی عدالتوں میں اس کیس کے حوالے سے کاروائی کا آغاز بھی کر دیا گیاہے۔ایک بار جب محمد بن سلمان امریکا کا دورہ کرنے جا رہے تھے تو آخری وقت میں ان کا دورہ کینسل کر دیا گیا۔حالانکہ وہاں سارا پروٹوکول موجود تھا،محمد بن سلمان کے لیے ایک عالیشان عمارت بھی لی گئی تھی جہاں ان کا سامان پہنچایا گیا تھا لیکن ان کا وہ دورہ ملتوی کر دیا گیا،یہ انہی دنوں کی بات ہے جب امریکی عدالت میں جمال خشوگی کا کیس چل رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی