06:25 pm
 پاسپورٹ اورکارڈ کاڈیزائن تبدیل ۔۔۔عوام کے لیے بڑی خبرآگئی

ابوظہبی(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اماراتی آئی ڈی کارڈ اور پاسپورٹ میں ہیرا پھیری اور شناخت کی جعلسازی کو روکنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ہے ۔تفصیلات خلیج ٹائمز کے مطابق اماراتی کابینہ نے نئے ڈیزائن کے آئی ڈی کارڈز اور پاسپورٹس تیار کرنے کی منظوری دے دی ہے ، جن میں ایسے سیکیورٹی فیچرز شامل کیے جائیں گے ۔جو ان کے غلط استعمال کو انتہائی مشکل بنا دیں گے ۔ کیونکہ مملکت میں کئی افراد موجودہ آئی ڈیز اور پاسپورٹس کی شناخت بدل کر کئی قسم
کی ہیراپھیریاں کرتے ہیں ۔ان منفی سرگرمیوں کو روکنے کے لیےے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گی اجس کی صدارت یو اے ای کے وزیر اعظم اور نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کی ، اجلاس کے دوران فیصلہ ہوا کہ عنقریب نئے ڈیزائن اور سیکیورٹی فیچرز کے حامل پاسپورٹس اور آئی ڈی کارڈز تیار کیے جائیں گے ۔ اس کے بعد آہستہ آہستہ پرانے کارڈز ختم کرکے ان کی جگہ نئے کارڈز جاری کیے جائیں گے ۔ شیخ محمد نے
اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں پرانے اماراتی آئی ڈی کارڈز اور پاسپورٹس کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی گئی ہے .نئے کارڈز اور پاسپورٹس میں ایسے ویژول اور الیکٹرانک سیکیورٹی فیچرز شامل کیے جایئں گے ۔ جس سے شناخت سے متعلق فراڈ کی سرگرمیوں کا سدباب ہوسکے گا اور ملکی اور بین الااقوامی سطح پر امارات کی سفری دستاویزات کی ساکھ میں اضافہ ہوگا ۔ اس اجلاس کے دوران آن لائن جرائم پر قابو پانے کے لیے سائبر سیکیورٹی کونسل کے قیام کی بھی منظوری دی گئی ہے تاکہ ان منفی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دی جاسکیں ۔
 
تازہ ترین خبریں

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ