08:59 pm
دبئی کے دروازے اسرائیلی شہریوں کے لیے پہلی مرتبہ مکمل طور پر کھل گئے، دھڑا دھڑ آنے لگے

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے کے بعد اسرائیلی شہریوں کے لیے دبئی کے دروازے کھل گئے ہیں اور وہ دھڑا دھڑ دبئی کی چکاچوند دیکھنے کے لیے آ رہے ہیں اور کئی جوڑوں نے تو اپنی شادی کی تقریب کا انعقاد دبئی میں کر ڈالا ہے۔
میل آن لائن کے مطابق دبئی میں شادی کرنے والے اسرائیلی جوڑوں میں نوئمی ایزریڈ اور سائمن ڈیوڈ بین ہیماؤ شامل ہیں۔نوئمی اور سائمن کا کہنا تھا کہ ”ہم دبئی کو تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھتے تھے اورخواہش کرتے تھے کہ اس شہر کو دیکھ سکیں۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہماری شادی ہی اس شہر میں ہوئی۔ “ رپورٹ کے مطابق دسمبر کے مہینے میں ہزاروں اسرائیلی شہری دبئی پہنچے۔ دبئی آنے والے اسرائیلی شہریوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا تھا تاہم رواں ہفتے سے کورونا وائرس کے سبب اسرائیل میں ایک بار پھر لگنے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ تعداد کم ہو گئی ہے اور لوگ سفر نہیں کر پا رہے۔ دبئی کی سیاحت پر آنے والے ایک اسرائیلی کا کہنا تھا کہ ”دبئی آ کر مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے میں تل ابیب میں ہوں، کیونکہ یہاں اتنی بڑی تعداد میں اسرائیلی آئے ہوئے ہیں کہ ہر جگہ مجھے ہیبریو زبان سننے کو مل رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال