09:16 pm
 وہ کام جس کیلئے اب سرپرست کی اجازت کی ضرورت نہیں ،سعودی عرب نے خواتین کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں خواتین کو سرپرست کی اجازت کے بغیر نام تبدیل کرنے کی اجازت دیدی گئی ۔سعودی عرب میں محکمہ شہری امور کے سرکاری ترجمان محمد الجاسر کے مطابق مملکت میں 18 برس یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے وہ سرپرست کی اجازت کے بغیر اپنا نام تبدیل کر سکیں گی۔البتہ 18 برس سے کم عمر خواتین کے لیے والدین کی موافقت لازم ہو گی خواہ یہ ان کی طرف سے تحریری صورت میں ہو یا پھر ایک کی جانب سے دوسرے کو

دبئی کے دروازے اسرائیلی شہریوں کے لیے پہلی مرتبہ مکمل طور پر کھل گئے، دھڑا دھڑ آنے لگے
مجاز بنانے کی صورت میں ہو۔الجاسر کا کہنا ہے کہ نام کے پہلے حصے کی تبدیلی اور غلطیوں کی تصحیح کو اب طویل وقت درکار نہیں ہو گا۔ مزید یہ کہ خاندانی نام میں کمی بیشی مثلا "آل" یا "بن" کے اضافے یا حذف کرنے کی صورت میں خاندان کی جانب سے اجازت نامے کی ضرورت ہو گی۔ترجمان کے مطابق دوسری مرتبہ نام تبدیل کرنے کی صورت میں اقدامات سخت ہوں گے اور تبدیلی کی وجہ بھی پیش کرنا ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔