06:45 pm
غریب عورتیں اپنی بیٹیوں کے ساتھ تھیں جنہیں دکان کے اندر جانے سے روک دیا تھا پھر ۔۔۔ پولیس والے نے کیسے ایک ضرورت مند خاندان کی مدد کی؟ جانیں

برطانیہ(ویب ڈیسک)میساچوسیٹس کے ایک پولیس آفیسر نے ضرورتمند گھرانے کو پیسے دے کر ذمہ دار اور دیانتدار پولیس آفیسر ہونے کا ثبوت دے دیا۔ پولیس آفیسر کا نام میٹ لیما ہے۔میٹ لیما کے مطابق میساچوسیٹس کے ایک گروسری اسٹور میں دو خواتین اپنے بچوں سمیت کچھ ضروری اشیاء کی خرایداری کے لیے آئیں لیکن انہوں نے اسٹور کیشر کو سامان اسکین کرنے نہیں دیا جو ان کے بیگ میں موجود تھا۔ پولیس آفیسر نے بتایا کہ وہ 2 خاتون جن کے ساتھ دو چھوٹی بچیاں تھیں انہیں اسٹور ملازمین نے جانے

حقیقی تبدیلی کا راز تعلیم کے شعبے کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے میں ہی پوشیدہ ہے۔اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر
سے روکے رکھا تھا جبکہ خواتین اسٹور سے باہر آگئیں تھیں پھر انہیں اندر جا نے نہیں دیا گیا۔پولیس کے جوان کا کہنا تھا کہ اس کی بھی 2 بیٹیاں ہیں جو بالکل انہیں 2 بچیوں کی عمر کی ہیں۔برطانوی پولیس آفیسر نے دونوں میں سے ایک خاتون سے پوچھ گچھ کی جبکہ اسٹور ملازمین نے بچوں کو روکا ہوا تھا، تاکہ انہیں معلوم نہ ہو کہ کیا ہو رہا ہے۔میٹ لیما نے بتایا کہ "جس عورت سے میں نے پوچھ گچھ کی ، اس نے بتایا کہ وہ کام کرتی ہیں ، لیکن دوسری خاتون کوئی کام نہیں کرتیں اور ان کے ساتھ کچھ دوسرے گھریلو مسائل
​​​​​​​ بھی چل رہے ہیں اور انہوں نے بس اپنے بچوں کے لئے کرسمس کا کھانا خریدنا تھا۔پولیس آفیسر نے جب اسٹور کی رسید دیکھی تو معلوم ہوا کہ واقعی وہ کرمس کے موقع پر صرف کھانا لے رہی تھیں۔پولیس آفیسر نے ان خواتین کو 250 ڈالرز کے گفٹس کارڈز خرید کر دیے، تاکہ وہ مختلف گروسری اسٹور پر جاکر کھانے پینے کی ضروری اشیاء خرید سکیں۔ضرورتمند خاندان نے آفسیر میٹ لیما کا دل سے شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ یہ واقعہ گزشتہ ماہ کا ہے جب محکمہ پولیس کے آفیسر میٹ لیما کو اسٹور اینڈ شاپ گروسری اسٹور پر 20 دسمبر کو طلب کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار