07:20 pm
20 ملین دِرہم کا ابوظہبی بِگ ٹکٹ لکی ڈرا جیتنے والا خوش نصیب شخص کون نکلا؟

20 ملین دِرہم کا ابوظہبی بِگ ٹکٹ لکی ڈرا جیتنے والا خوش نصیب شخص کون نکلا؟

07:20 pm

سالِ نو کا ابوظہبی انعامی اسکیم بِگ ٹکٹ جیتنے والا خوش قسمت شخص انعام سے بے خبر، انتظامیہ نے گھنٹوں بعد ڈھونڈ نکالا۔تفصیلات کے مطابق ابو ظہبی کی انعامی اسکیم بِگ ٹکٹ سے 20 ملین درہم کا انعام جیتنے والے خوش نصیب کا آخر پتہ چل ہی گیا، بِگ ٹکٹ لکی ڈرا انتظامیہ کی جانب سے گھنٹوں تک تلاش کے بعد 20 ملین درہم کا انعام جیتنے والے شخص سے متعدد بار رابطے کی کوششوں کے بعد اس کا پتہ لگا لیا گیا۔لکی ڈرا انتظامیہ کے مطابق انعام جیتنے والے شخص کا نام عبد السلام ہے انتظامیہ نے اس سے



اگر آپ سال کے پہلے مہینے یعنی جنوری میں پیدا ہوئے ہیں تو آپ کے لیے یہ سال کیسا ہوسکتا ہے؟ جانیں
رابطے کی کوشش کی تاہم معلوم ہوا کہ اس شخص نے لکی ڈرا کا فارم بھرتے وقت اپنا نمبر غلط لکھ دیا تھا تاہم کھوج لگانے پر معلوم ہوا کہ اس شخص کا تعلق بھارت کی ریاست کیرالا سے ہے اور عبدالسلام 6 سال سے عمان میں مقیم ہے۔جس کے بعد لکی ڈرا انتظامیہ نے کمیونٹی ممبران سے درخواست کی کہ وہ ان کی عبدالسلام سے رابطے میں مدد کریں تاہم خوش قسمتی سے عبدالسلام کے ایک دوست نے اُن تک یہ خوش خبری پہنچائی کہ وہ 20 ملین درہم کا انعام جیت چکے ہیں۔بین الااقوامی نجی ادارے خلیج ٹائمز
سے بات کرتے ہوئےعبدالسلام نے کہا کہ یہ ان کہ لئے ایک بہت بڑی خبر ہے کیوں کہ وہ چار سال میں پانچ مرتبہ اپنی قسمت آزما چکے ہیں مگر اب تک کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔تاہم سالِ نو پر انہیں اتنی بڑی خوشی ملی ہے کہ وہ اتنا بڑا انعام جیت گئے ہیں، انہوں نے بتایا کہ یہ ٹکٹ انہوں نے 29 دسمبر کو خریدا تھا اور وہ بِگ ٹکٹ انعام جیتنے والے 2021 کے پہلے خوش نصیب ہیں۔عبدالسلام نے نجی ادارے کو بتایا کہ وہ اس رقم کو اپنے دوستوں کے ساتھ بانٹیں گے اور اس رقم سے ضرورت مندوں کی مدد کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ