10:13 pm
ایران نے جنوبی کوریا کا تجارتی جہاز اغوا کر لیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے خلیج فارس میں جنوبی کوریا کا ایک تجارتی بحری جہاز اغوا کر لیا ہے جبکہ جہاز کے عملے کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاسداران انقلاب کی نیوی نے آبی آلودگی پھیلانےکے جرم میں کورین جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔اس وقت جہاز میں 20کے قریب افرا د موجود ہیں۔ کارروائی عمان کے قریب خلیج فارس میں عمل میں لائی گئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا نے ایران سے جہاز اور عملے کی

بھارتی کھلاڑی آسٹریلیا میں کرونا پروٹوکول کی دھجیاں بکھیرتے رہے
فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے یہ کارروائی ایسے وقت ہوئی ہے جب امریکی پابندیوں کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینکوں نے ایرانی فنڈز منجمد کردیے

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری