12:44 pm
16 سالہ نوجوان آٹا چکی میں پھنس کر ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیں 

بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک )16 سالہ نوجوان آٹا چکی میں پھنس کر ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیں  جے پور میں واقع نہر گڑھ میں آٹے کی چکی میں کام کرنے والا 16 سالہ نوجوان حادثے کا شکارہو گیا جس کے باعث اس کی لاش منٹوں میں ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور میں واقع کھاڈینوال فلور مل میں نوجوان کی دل دہلانے والی موت کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب آٹے کی مل میں گندم پیسنے کا کام جاری تھا۔ اسی دوران بالکونی سے گندم کی بوری اتارتا

خیبرپختونخواہ حکومت نے بچوں کو حیران کردیا
16 سالہ امیت چکی میں گرگیا جس کے بعد نوجوان کا پورا جسم منٹوں میں ٹکڑوں ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق دل دہلادینے والا واقعہ اتنا درد ناک تھا کہ پولیس کو امیت کا ہاتھ اورکمرچکی سے الگ کرنا پڑی، گرنے کے بعد امیت کی ٹانگیں اور سر مشین سے باہر تھے جبکہ جسم مشین کے اندر پھنس گیا تھا۔ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی محنت اور گیس کٹر سے مشین کاٹنے کے بعد ڈیفینس ٹیم امیت کی لاش کو مشین سے نکالنے میں کامیاب ہوئی۔ ہلاک نوجوان امیت کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ آٹے کی چکی پر کام کرتی تھی اور بیٹے نے صرف 2 ماہ قبل ہی چکی پرکام کرنا شروع کیا تھا۔ والدہ کے مطابق امیت کہتا تھا کہ وہ اب بڑا ہو گیا ہے لہٰذا کام کرنا چاہتا ہے۔ دوسری جانب پولیس کی جانب سے آٹے کی چکی کے مالکان کے خلاف چائلڈ لیبراورغفلت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا