12:52 pm
انگلینڈ میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان

لندن (ویب ڈیسک )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انگلینڈ میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔کل سے فروری کے وسط تک پرائمری اور سکینڈری اسکولوں کو دوبارہ بند رکھا جائے گا۔ نئی پابندیاں مارچ میں نافذ اقدامات سے بھی زیادہ سخت ہوں گی۔لوگ صرف اسی صورت میں گھروں سے باہر نکل سکیں گے جب بہت زیادہ ضروری ہو، مخصوص مشروبات ٹیک آوے کی بھی اجازت

پی ڈی ایم مر چکی تو عمران روزاجلاسوں میں ماتم کیوں کر رہے ہیں؟مریم اورنگزیب
نہیں ہوگی۔بورس جانسن نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، نئے قسم کے کورونا وائرس پر قابو نہیں پایا جاسکا، جتنا ممکن ہو لوگ گھروں سے کام کریں۔دوسری جانب اسکاٹ لینڈ میں آج رات بارہ بجے سے دوسری بار مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہو جائے گا۔کورونا سے برطانیہ میں مزید 400 اموات کے بعد مجموعی تعداد 75 ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی۔ ایک ہی روز میں مزید 58 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

پڑھی لکھی آبادی کےکتنے فیصد گریجویٹس بیروزگارہیں۔۔ہوش اڑ ادینے والی رپورٹ آگئی

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 