02:40 pm
ایک دن میں 20فیصد یورینیم افزودہ ۔۔۔اسلامی ملک  نے امریکہ کوچیلنج کردیا،سپرپاورکی نیندیں حرام

تہران (ویب ڈیسک )ایران نےاطلاع دی ہے کہ  فوردو ایٹمی تنصیبات میں کل شروع کیے جانے والے  عمل کے نتیجے میں  یورینیم کو 20 فیصد تک افزودہ کرنے میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے۔ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن  سے انٹرویو میں ایٹمی توانائی ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی نے  بتایا ہے کہ  قومی اسمبلی میں منظوری ملنے والے قانون کے دائرہ عمل میں 12 گھنٹوں کے 

بہت کم لوگ جانتے ہیں مگر کیا آپ کو پتہ ہے کہ عمران خان کرکٹ کے علاوہ کونسے کھیل کی ٹیم کا حصہ بھی رہے ہیں
اندر یورینیم کو 20 فیصد تک خالص حالت میں بدل دیا گیا ہے۔یکم دسمبر 2020 کو قبول کیے جانے والے قانون کی رو سے ایٹمی توانائی ادارے کو بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی کی اجازت دے دی گئی تھی، یہ پیش رفت ایٹمی توانائی ادارے کے بانی کے قتل کے بعد سامنے آئی تھی۔ایرانی حکومت نے اولین طور پر اس عمل کی مخالفت کی تھی تو آئینی تحفظ کونسل کی قطعی منظوری کے بعد اسے بھی گھٹنے ٹیکنے پڑے تھے۔

تازہ ترین خبریں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ