03:18 pm
اڑن طشتریاں  آسمان پر نمودار۔۔۔عوام میں خوف وہراس پھیل گیا، تصاویر وائرل، آپ بھی دیکھیں

واشنگنٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں پُر اسرار شہ دیکھی گئی ہے جس سے متعلق شہریوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اڑن طشتری تھی۔امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے اوہاؤ میں متعدد نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اڑن طشتری دیکھی ہے، ان کا کہنا ہے کہ رات کے اندھیرے میں آسمان پرنیلے رنگ کی روشنی چمک رہی تھی جو ایک بڑی اڑن طشتری تھی۔میڈیا کو موصول ہونے والی رپورٹس کے اعتبار سے جزیرے

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور تو چھپی رستم نکلی۔۔۔ایسا کام کردیا کہ پوری بھارت میں ہنگامہ مچ گیا
پر رہنے والے متعدد رہائشوں نے 29 دسمبر کی رات آسمان پر بڑی اڑن طشتری دکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔آسمان پر یو ایف او نظر آنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں آسمان پر چھائی ہوئی رات کی تاریکی میں نیلے رنگ کی روشنی کو حرکت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا کہنا تھا کہ مذکورہ علاقے میں کوئی طیارہ حادثہ نہیں ہوا، جبکہ ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ ابھی اڑن طشتری نظر آنے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری