03:26 pm
برطانیہ میں صف ماتم ، اچانک انتقال کی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی فرسٹ کزن لیڈی میری کولمین 88 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ کی فرسٹ کزن لیڈی میری کولمین کا انتقال نورفک میں واقع ان کے گھر میں ہی طبعی طور پر ہوا۔ 

کرائسٹ چرچ سے بابر اعظم کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر
اہلخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیڈی میری کولمین کا 2 جنوری 2021 کو 88 سال کی عمر میں ان کے گھر میں ہی انتقال ہوا۔ لیڈی میری کولمین کی آخری رسومات اور زندگی میں کی گئی خدمات کے اعتراف میں ایک تقریب منعقد کی جائے گی۔ ملکہ برطانیہ لیڈی میری سے کافی قربت رکھتی تھیں کیونکہ وہ شاہی خاندان کے بالمورل اور سینڈرنگھم میں اکثر آتی رہتی تھیں۔ لیڈی میری کولمین سر ٹموتھی کولمین کے جی کی اہلیہ تھیں اور یہ سارہ، سبرینا، ایما، جیمز اور میتھیو کی والدہ تھیں۔

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری