09:23 pm
بھارتی پولیس انسپکٹر نے سامنے آنے پر اپنی ڈی ایس پی بیٹی کو سیلوٹ ماردیا

امراوتی ،بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پولیس انسکپڑ کی اپنی افسر بیٹی کو سیلوٹ کی ایک تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ ہر ماں باپ اپنی اولادکوایک کامیاب اور قابل شخص کی حیثیت سےدیکھنا چاہتے ہیں۔ اور بیٹی کی کامیابی تو والدین کا سر خاندان بھر میںفخر سے بلند کردیتی ہے۔ لیکن جب بیٹی پولیس افسر بن کر اپنے باپ سے بھی اونچے عہدے پرپہنچ جائےاور دونوں کا وردی پہن کر دوران ڈیوٹی آمنا سامنا ہو جائے تو کیا ہو گا۔ ایسا کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔
تاہم ایسے ہی ایک نایاب منظر کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہوئے دیکھ لیا گیا ہے۔ جب ایک بھارتی خاتون پولیس افسر کو اس کا انسپکٹر والد سیلوٹ مار رہا ہے۔بھارتی ریاست آندھر پردیش کے شہر تروپتی میں پولیس کے سرکل انسپکٹر شیام سندر کو اس وقت اپنی بیٹی اور ڈپٹی سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) جسی پرشانتی کو سیلوٹ مارنا پڑگیا جب بیٹی پولیس کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچیں۔پرشانتی نے انجینئرنگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 2018 میں ریاستی کمیشن لیا اور ڈی ایس پی کے عہدے پر تعینات ہوئیں۔والد کو اپنی بیٹی کو اُس وقت سیلوٹ کرنا پڑا جب بیٹی تروپتی میں پولیس ڈیوٹی میٹ کیلئے پہنچیں اور اس موقع پر باپ بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار