11:02 am
جنوبی کوریا نے اپنا جنگی جہاز ایران کی جانب روانہ کر دیا، کیا ہونے والا ہے ؟ بڑی خبر

جنوبی کوریا نے اپنا جنگی جہاز ایران کی جانب روانہ کر دیا، کیا ہونے والا ہے ؟ بڑی خبر

11:02 am


پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک  ) جنوبی کوریا نے اپنا جنگی بحری جہاز ایران کی جانب روانہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایران کی جانب سے کورین بحری جہاز پر قبضہ کیے جانے کے بعد خطے کے حالات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔ جنوبی کوریا نے اپنے بحری جہاز پر قبضہ ہونے اور اس کے عملے کے یرغمال بنا لیے جانے کے بعد فوری ردعمل دیا گیا۔
جنوبی کوریا نے جدید ہتھیاروں سے لیس اپنا جنگی بحری جہاز ایران کی
جانب روانہ کیا ہے، جو خلیج فارس پہنچ چکا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ جنوبی کوریا کے نائب وزیرخارجہ کے تہران کے دورے سے چند روز قبل رونما ہوا ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ نے بھی جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کے اس دورے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس میں جنوبی کوریا میں منجمد کیے گئے ایران کے 7 ارب ڈالرکے فنڈز کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ جنوبی کوریا نے ایران کی یہ رقم امریکا کی پابندیوں کے نفاذ کے بعد ضبط کر لی تھی۔ جبکہ گزشتہ روز کے واقعے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کا پرچم بردار جہاز متحدہ عرب امارات جارہا تھا لیکن اس کے بجائے وہ ایران کے علاقائی پانیوں کی جانب چلا گیا جس کے بعد سپاہِ پاسداران انقلاب کی بحری فورس نے جہاز کو قبضے میں لے کر بندرعباس کی بندرگاہ پر منتقل کر دیا۔ ایران کے سرکاری اور نیم سرکاری میڈیا ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے جنوبی کوریا کے جہاز کو خلیج کے پانیوں کو کیمیکلز سے آلودہ کرنے کے الزام میں پکڑا ہے۔ قبضے میں ٹینکر پر 72 سو ٹن ایتھنول لدا ہوا ہے۔ ٹینکر کے جس عملے کو حراست میں لیا گیا ہے ان میں جنوبی کوریا،انڈونیشیا، ویت نام اور میانمر کے شہری شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت