01:53 pm
احتساب ہو تو ایسا۔۔۔رشوت اور دوسری شادی۔۔۔ چین نے اہم ترین شخصیت کو سزائے موت سنادی

احتساب ہو تو ایسا۔۔۔رشوت اور دوسری شادی۔۔۔ چین نے اہم ترین شخصیت کو سزائے موت سنادی

01:53 pm

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی عدالت نے ایک سابق بینکر اور پارٹی کے عہدیدار کو رشوت، غبن اور دوسری شادی کے معاملے میں سزائے موت سنائی دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق عدالتی فیصلے نے پورے چین کو حیرت میں ڈال دیا۔چین کی 'بگ فور' اثاثہ جات مینجمنٹ کمپنی کے سابق چیئرمین لئی ژیومین پر درجن سے زائد فرد جرم عائد کی گئی تھیں۔ان پر الزام تھا کہ انہوں نے 10 برس کے دوران تقریباً 27 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی رشوت وصول کی۔مقامی میڈیا کے مطابق 

اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہ ہونا عالمی ادارے کی ساکھ کو خراب کر رہا ہے، سردار عتیق احمد خان
انہوں نے مذکورہ رشوت اس وقت وصول کی جب وہ قائم مقام ریگولیٹر کی حیثیت سے بھی کام کر رہے تھے۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ انہوں نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور 'انتہائی وسیع پیمانے پر رشوت' وصول کی اور حالات 'خاص طور پر سنگین' تھے۔عدالت نے کہا کہ لئی ژیومین نے لوگوں کی نوکری، ترقی یا کنٹریکٹ دینے کے معاملے میں بھی رشوت وصول کی۔عدالتی بیان میں کہا گیا کہ لئی ژیومین پر دوسری شادی کا بھی الزام تھا اور انہوں نے دوسری خاتون اور ان کے بچوں پر قومی خزانے کی دولت لوٹائی اور ڈھائی کروڑ ڈالر کا غبن کیا۔عدالت کے بیان میں کہا گیا کہ 'وہ غیر قانونی عمل کے مرتکب ہوئے اور انتہائی لالچی تھے، ان کے ذاتی اثاثے بھی ضبط ہوجائیں گے اور سیاسی حقوق چھین لیے جائیں گے۔خیال رہے کہ 2018 میں چین کی ایک عدالت نے سابق انٹیلی جنس چیف ما جیان کو بدعنوانی سمیت دیگر جرائم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی تھی۔چین کے صوبہ لیاوننگ کی ڈالیان انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ نے فیصلے میں بتایا تھا کہ ’ما جیان نے رشوت وصول کرنے، ادارے میں اندرونی طور پر تجارت کرنے اور دیگر افراد کو تجارت پر مجبور کرنے کے جرائم کا اعتراف کیا'۔فیصلے کے تحت ما جیان کے سیاسی حقوق واپس لے لیے گئے تھے اور ان کے ذاتی اثاثے بھی ضبط کرلیے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں