09:25 pm
خلیجی ممالک کا اختلاف ختم ہونے سے سب سے زیادہ نقصان  کس غیرعرب ملک کوہوگا،امریکی سینیٹرنے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکا میں ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے العلا میں خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس کے اعلامیے اور کونسل کے رکن ممالک کے درمیان موافقت کو سراہا ہے۔انہوں نے بدھ کے روز اپنی ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اور جیرڈ کشنر کے زیر قیادت ان کی ٹیم کو ،،، خلیج کونسل کے اجلاس کے نتائج اور سعودی عرب اور قطر کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے حوالے سے مبارک باد پیش کی۔گراہم کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے بیچ موافقت کا

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں موجود دولہے کے ساتھ بیٹھا شہ بالا آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟
سب سے زیادہ نقصان ایران کو ہو گا اور اب وہ خلیج تعاون کونسل کے اندر پھوٹ سے مستفید نہیں ہو سکے گا۔اس سے قبل امریکا نے منگل کے روز خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس میں العُلا معاہدے کے اعلان سے مربوط پیش رفت کا خیر مقدم کیا۔ یہ پیش رفت خلیجی اور عرب ممالک کی یک جہتی واپس آنے کے حوالے سے ایک مثبت اقدام ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے مطابق "متحد خلیج یقینا مزید ترقی اور وہاں کے عام کے مزید تحفظ کو یقینی بنائے گا۔ ہم عسکری ، اقتصادی ، طبی ،
انسداد بدعنوانی اور ثقافت کے شعبوں میں باہمی تعاون استوار ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔واشنگٹن نے اس امید کا اظہار کیا کہ خلیجی ممالک اپنے اختلافات کے تصفیے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔امریکا نے خلیج کے تنازع کے حل کی سپورٹ کے لیے کویت کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی