09:27 pm
بھارت سے دوستی یاکچھ اور۔۔۔۔امریکانے پاکستان کی پیٹھ میں چھراگھونپ دیا

بھارت سے دوستی یاکچھ اور۔۔۔۔امریکانے پاکستان کی پیٹھ میں چھراگھونپ دیا

09:27 pm

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ کی کانگریس میں ایک ایسا بل پیش کیا گیا ہے جس میں یہ سفارش کی گئی ہے کہ پاکستان سے امریکہ کے غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی جائے۔ جبکہ امریکہ کے میڈیا کا اس بارے میں کہنا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو افغانستان میں پاکستان کی ضرورت ہے اس لئے یہ امید نہیں کہ یہ بل منظور ہو گا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کے ممتار ری پبلکن کانگریس مین اینڈی بگس نے 117 ویں کانگریس کے پہلے دن پاکستان کے خلاف یہ بل پیش کیا ہے

آج کل موبائل میں 3 یا 4 کیمرے کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں ایسی معلومات جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہو گی
جس میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ پاکستان سے امریکہ کے اہم ترین غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی جائے۔اس سلسلہ میں واشنگٹن پوسٹ نے اپنے تبصرے میں لکھا ہے کہ خارجہ امور کی کمیٹی میں اس بل کے آگے بڑھنے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔ اس بل کے پیش ہونے کی وجہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ اور پاکستان کے غیر متوازن تعلقات رہے ہیں لیکن ٹرمپ کے آخری دو سالوں میں پاکستان نے افغانستان میں امریکہ کے غیر نیٹو اتحادی کے طور امریکہ اور افغان طالبان
مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا ہے۔نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے انتخابی منشور میں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے حق میں نہیں۔ لیکن وہ افغانستان میں امریکی فوج کے اثر و رسوخ کو کم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ہمسایہ ملک بھارت نے اس موقع پر بھی پروپیگنڈہ کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا اور اسے پاکستان میں امریکہ میں سفارتی ناکامی قرار دیا ہے مگر امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایسے کوئی امکان نہیں کہ یہ بل منظور ہو سکے۔
 

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔