09:38 pm
دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائنز کا اعلان ہوگیا، کون سب پر بازی لے گیا؟

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرلائن ریٹنگز ڈاٹ کام کی طرف سے ہر سال کی طرح دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے اور رواں سال بھی قنطاس ایئرلائن کو دنیا کی محفوظ ترین فضائی کمپنی قرار دے دیا گیاہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس فہرست میں دنیا کی 20ایئرلائنز کو شامل کیا گیا ہے۔ قنطاس کے بعد پہلے 10نمبرو ںپر بالترتیب قطر ایئرویز، ایئرنیوزی لینڈ، سنگاپور ایئرلائنز، ایمریٹس، ایوا ایئر، اتحاد ایئرویز، الاسکا ایئرلائنز، کیتھے پیسیفک ایئرویز

شادی سے انکار ،اغوا ہونیوالی طالبہ نے سچ بتادیا
اور برٹش ایئرویزکو دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائنز قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال ورجن آسٹریلیا، ہوائین ایئرلائنز، ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز، ڈیلٹا ایئرلائنز، امریکن ایئرلائنز، ایس اے ایس، فن ایئر، لوفتھانسا، کے ایل ایم اور یونائیٹڈ ایئرلائنز بھی اس فہرست کا حصہ بنائی گئی ہیں۔ آسٹریلیا کی قنطاس ایئرلائنز 100سال سے بھی قدیم ایئرلائن ہے جو مسلسل آپریٹ کرتی آ رہی ہے۔ اسے برٹش ایڈورٹائزنگ سٹینڈرڈز ایسوسی ایشن کی طرف سے دنیا کی تجربہ کار ترین ایئرلائن بھی قرار دیا جا چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملکی حالات کے مطابق فوری انتخابات ہونے چاہئیں، شاہد خاقان عباسی

صارفین کی عمر جاننے کیلئے فیس بک انتظامیہ نے نیا طریقہ اپنا لیا

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ