03:56 pm
 گھر والے 16سالہ بیٹی کی لاش دفنا کر چلے گئے  علاقہ مکینوں نے اس واقعہ کو قبرکا عذاب قرار دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قبرستان میں دہشت ناک منظر ، گھر والے 16سالہ بیٹی کی لاش دفنا کر چلے گئے ، اگلے دن واپس آئے تو دیکھا کہ اس لڑکی کے ٹکڑے ٹکڑے ہو ئے ہیں ، علاقہ مکینوں نے اس واقعہ کو قبرکا عذاب قرار دیدیا 
۔۔۔۔بھارت میں درندگی اور سفاکیت کے ایک الم ناک واقعے میں نامعلوم افراد ایک مسلمان لڑکی کی قبر کھود کر ملزمان نے لاش کی بے حرمتی کرتے ہوئے جسم کے مختلف

منیرہ ستی کی وفات پارٹی کا بڑا نقصان ہے،مریم نواز
 
اعضا کاٹ کر اپنے ساتھ لے گئے،تفصیل کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع بانکا میں پیش آیا جہاں درندوں نے مردہ لڑکی کو قبر سے نکالا اور لاش کی بے حرمتی کرتے ہوئے جسم کے مختلف اعضا کاٹ کر اپنے ساتھ لے گئے، دل دہلا دینے والے واقعے نے علاقے میں خوف طاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق قبر کے باہر لڑکی کے جسم کی باقیات ملیں جہاں سر، ہاتھ، پائوں اور دل سمیت دیگر اعضا غائب تھے، اہل خانہ نے لاش کو دوبارہ دفنا دیا۔ 16 سالہ عابدہ نامی لڑکی کا انتقال یکم جنوری کو ہوا تھا جس کے بعد یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا، پولیس نے اس ضمن میں تحقیقات شروع کردی ہیں۔دوسری جانب علاقہ مکین اس بات کو قبر کا عذاب بھی کہہ رہے ہیں ، علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ یہ کسی انسان کا کام نہیں بلکہ یہ سب قبر کا عذاب ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا