06:02 pm
کورونا وائرس کے خلاف جنگ ۔۔مکمل لاک ڈاؤن  اور پابندی مزید سخت کرنے کا اعلان ۔

آئرلینڈ(نیوز ڈیسک)مہلک وائرس کے خلاف جنگ، لاک ڈاؤن کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان، آئرلینڈ کی حکومت نے بڑھتے ہوئے کوروناوائرس کے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلن میں آئرش وزیراعظم نے کہا کہ ہم کورونا جیسے مہلک وائرس کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق انکا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے جنوری تک بند رہیں گے

دشمن ملک پر موٹ کا سناٹا ، پاکستان نے انتہائی خطرناک میزائل داغ دیا
جبکہ اسپشل ایجوکیشن اسکول کھلے رہیں گے۔ دوسری جانب آئرش وزرا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لیونگ سرٹیفکیٹ کے طلباء 11 جنوری سے تین دن کلاسیں لےسکیں گے۔ غیر ضروری تعمیراتی منصوبے شام کے بعد بند ہو جائیں گے۔وزرا کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ اور جنوبی افریقا کے مسافروں کیلیے سفری پابندیوں میں ہفتہ تک توسیع ہوجائے گی۔ انھوں نے کہا کہ 9 جنوری کے بعد برطانیہ اور جنوبی افریقا سے آنے والوں کو کورونا منفی ٹیسٹ رپورٹ دکھانا ہوگی۔وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ پی سی آر منفی رپورٹ کے بغیر آنے پر 2500 یورو جرمانہ یا 6 ماہ قید ہوسکتی ہے۔ ریستوران ٹیک اوے کے لیے کھلے رہیں گے، ٹیک اوے شراب پر پابندی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 